Announcements

مذاکرات Negotiations ریسرچ جرنل کو جائزہ کار (Reviewer) کی ضرورت ہے۔ اردو، پنجابی اور انگریزی زبان ؐمیں دلچسپی رکھنے والے ُپی ایچ ڈی حضرات رابطہ کریں۔ ابتدائی طور پر اعزازی ہوں گے۔۔ ریسرچ جرنل کی ایچ ای سی منظوری کے بعد اعزایہ دیا جائے گا۔